مگھی[2]
معنی
١ - ایک قسم کا صحرائی کبوتر۔ ١ - مگھا کی طرف منسوب جو ایک مقام کا نام ہے جہاں کا پان مشہور ہے؛ مگدھ (بہار) کا رہنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا صحرائی کبوتر۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - مگھا کی طرف منسوب جو ایک مقام کا نام ہے جہاں کا پان مشہور ہے؛ مگدھ (بہار) کا رہنے والا۔